: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اترپردیش اسمبلی الیکشن میں اپنی ایکلا چلو کی پالیسی کے تحت بہوجن
سماج پارٹی کی صدر مایاوتی تقریباً تیس دن میں صوبہ میں 75 سے زائد انتخابی
ریلیوں سے خطاب کریں
گی۔محترمہ مایاوتی یکم فروری کو میرٹھ، باغپت او رعلی گڑھ میں انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گی۔ان اضلاع میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں گیارہ فروری کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔